نصیر آباد پولیس کی کارروائی،پتنگوں کی سپلائی ناکام، ملزم گرفتار

نصیر آباد پولیس کی کارروائی،پتنگوں کی سپلائی ناکام، ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)نصیر آباد پولیس کی کارروائی،پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا کر ملزم کو گرفتارکر لیا تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران خالد محمود نامی پتنگ فروش کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 1105پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزم دیگر اضلاع سے پتنگیں منگوا کے لاہور میں فروخت کرتا تھا۔

مزید :

علاقائی -