ایس پی ہیڈ کوارٹرزکی زیرنگرانی پولیس لائنز میں ڈینگی سپرے

 ایس پی ہیڈ کوارٹرزکی زیرنگرانی پولیس لائنز میں ڈینگی سپرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورکیپٹن(ر) سہیل چودھری کی ہدایت پرپولیس جوانوں کی صحت وویلفیئر کیلئے عملی اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں۔ ایس پی ہیڈ کوارٹرز عمران احمد ملک کی زیرنگرانی پولیس لائنز میں ڈینگی سپرے کیا گیا۔ موسمی تبدیلی کی وجہ سے ڈینگی وائرس کے تدارک کیلئے سپرے کروایا گیا۔سپرے پولیس لائنز میں موجود بیرکس، دفاتر،گراؤنڈ، باغیچے،جم اور ریکریئشن ہال میں کروایا گیا۔

مزید :

علاقائی -