شالیمار، نامعلو م کار سوار افراد جی ٹی روڈ پرفائرنگ کے بعد فرار

 شالیمار، نامعلو م کار سوار افراد جی ٹی روڈ پرفائرنگ کے بعد فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) شالیمار کے علاقے میں ایک کار میں سوار نامعلوم افراد جی ٹی روڈ پر اندھا دھند فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے، تھانہ شالیمار پولیس نے جائے وقوعہ کے قریب ایک ریسٹورنٹ کے مالک کی درخواست پر نامعلوم کار سواروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، درخواست گزار کے مطابق کار سوار افراد نے بازار میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے شدید ہوائی فائرنگ کی تھی۔

مزید :

علاقائی -