شہبازشریف،حمزہ شہباز آج  کسٹم کورٹ میں پیش ہونگے 

    شہبازشریف،حمزہ شہباز آج  کسٹم کورٹ میں پیش ہونگے 

  

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز آج بروز (ہفتہ) کو صبح8:00بجے ایف آئی اے کی عدالت کسٹم کورٹ میں پیش ہوں گے۔پارٹی رہنماؤں نے کارکنوں کو اظہار یکجہتی کے لیے کسٹم کورٹ پہنچنے کی ہدایت کردی۔ 

کسٹم کورٹ

مزید :

صفحہ اول -