رکشہ سوار خواتین کیساتھ نازیبا حرکات دو ملزمان کی ضمانت درخواستیں مسترد 

 رکشہ سوار خواتین کیساتھ نازیبا حرکات دو ملزمان کی ضمانت درخواستیں مسترد 

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے یوم آزادی کے موقع پر رکشہ میں سوار خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے میں ملوث ملزم عبدالرحمان اور عرفان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں،ایڈیشنل سیشن جج محمد سعید نے کیس پر سماعت کی،دونوں ملزمان کو خاتون نے جیل میں شناخت کیا تھا،تھانہ لاری اڈا پولیس نے چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کررکھاہے۔

مزید :

علاقائی -