کاہنہ،17 سالہ لڑکی کی نامعلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی

کاہنہ،17 سالہ لڑکی کی نامعلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی

  

 لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کاہنہ کے علاقہ میں 17 سالہ لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق کاہنہ کی رہائشی17 سالہ ثانیہ کو بے ہوشی حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔ اطلاع ملنے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ڈاکٹروں کے مطابق اس کی موت زہریلی چیز کھانے سے ہوئی ہے جبکہ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ثانیہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کی ہے۔

مزید :

علاقائی -