ساندہ کے علاقے میں 32 سالہ لڑکی کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

    ساندہ کے علاقے میں 32 سالہ لڑکی کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ کے علاقے میں 32 سالہ لڑکی کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد۔ پولیس پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے جمع کروادیا۔بتایاگیا ہے کہ 32 سالہ صدف کی لاش پولیس نے جا کر پنکھے سے لگے پھندے سے نیچے اتاری۔ 22 سی مین ساندہ روڈ کی صدف کا خاوند اور ساس سے جھگڑا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق صدف اوپروالیکمرے میں پھندے سے لٹکی ہوئی تھی  متوفیہ صدف کا اپنے شوہر اور ساس سے  اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس نے لاش مردہ خانے جمع کروا کے تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -