سرائے نورنگ،موٹر  سائیکل کو حادثہ،2 زخمی

سرائے نورنگ،موٹر  سائیکل کو حادثہ،2 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)گمبیلا میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی۔جس کے نتیجے دو نوجوان زخمی ہوگئے۔0 1122 ذرائع کاکہناتھاکہ گمبیلا میں موٹرسائیکل  کوپھسلنے کی وجہ سے حادثے کاشکار ہوگئی جس پر سوار عبداللہ  16سال اور ندیم خان   18سال ساکنان حرامہ تالہ زخمی ہوئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچیں اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئیں دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لکی مروت منتقل کردیاگیا