ایم سی ایل اور ویٹرنری یونیورسٹی کے مابین ثقافت کو فروغ دینے کا معاہدہ

ایم سی ایل اور ویٹرنری یونیورسٹی کے مابین ثقافت کو فروغ دینے کا معاہدہ

  

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر اور ایم سی ایل کے ما بین گذشتہ روز ویکسین سو شل مو بلا ئز یشن انٹر ن شپ پروگرام جبکہ سٹی آف لٹر یچر کے ساتھ لا ہور کی ثقا فت،لٹر یچر اور زبان کوفرو غ دینے کے حوا لے سے مفاہمتی یاداشت کا معا ہد ہ طے پا یا۔ یاداشت پر دستخط وا ئس چانسلر ویٹر نری یونیورسٹی پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد اور ایڈ منسٹر یٹرمیٹرو پولیٹن کارپوریشن لا ہور،کمشنر لا ہور کیپٹن (ریٹا ئرڈ) محمد عثمان نے کیئے۔    وزیر صحت ڈاکٹر یا سمین را شد،وزیر برا ئے یوتھ افیئر، کھیل، آرکیا لو جی و سیر و سیا حت تیمور خان بھٹی سمیت مختلف یونیورسٹیو ں کے وائس چانسلرزبھی مو جود تھے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -