بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی جمرود گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی  28 اور 30ستمبر صبح8بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 1,3,4,5, نارتھ ویسٹ ہسپتال, کڈنی سنٹر, آر ایم ٹی 2,1, آر ایم آئی, پی آئی سی   فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،  132کے وی  حیات آباد فیز 7گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 اور 30 ستمبر صبح8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شوکت خانم فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،   132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی  30,28,25ستمبر صبح8بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  ایچ ایم سی,رنگ روڈ, گل آباد, تاج آباد, آر ایم ٹی 1, اچینی2,1, ابدرہ, اولڈ حیات آباد,دانش آباد, سی ایم بی, غریب آباد, یونیورسٹی کیمپس,کینال ٹاون, مالاکنڈھیر, انجینئرنگ, ریگی, ایگریکلچر  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،  132کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی28 اور 30 ستمبر صبح8بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لنڈی ارباب 3,2,1, نودیہہ پایاں  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،    132کے وی پشاور کینٹ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27  ستمبر صبح8بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  آئی سی ایف, ایم ای ایس, این سی آر, ایم ای ایس 2, پلوسی 2 فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،  132کے وی سخی چشمہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی  27ستمبر صبح8بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو نستہ, پجگئی, چغر مٹی, ویمن یونیورسٹی  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،  132کے وی  سخی چشمہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی27  ستمبر دوپہر 12بجے سے  شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  اوپازئی  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے۔