پبی،بجلی چوروں کیخلاف  کارروائی،درجنوں کنکشن منقطع

پبی،بجلی چوروں کیخلاف  کارروائی،درجنوں کنکشن منقطع

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) اے سی پبی ثا نیہ صا فی اور واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر2 پبی کے ایس دی او شا ہد اقبال کا ٹاسک فورس ٹیم کے ہمراہ سپین خاک میں بجلی چوروں اور نا دہنگان کے خلاف گرینڈ آپریشن درجنوں ڈائریکٹ کنکشن کاٹ دی عدم ادائیگی  پر در جنوں بجلی کنکشن بھی بجلی کاٹ دی اور نا دہنگان سے لا کھوں روپے کی وصولی کی اور ڈائریکٹ کنکشن والوں کے خلاف مقد مات درج تفصیلات کے مطابق ایس ای خیبر سر کل ندیم آفریدی کی ہدا یت پر ایکسین نو شہرہ سٹی فدا محمد کی نگرا نی میں اے سی پبی ثا نیہ صا فی اور واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر2 پبی کے ایس دی او شا ہد اقبال نے ہمراہ یو نین چیئر مین محمد سلیم،ٹاسک فورس کے ٹیم  اور مقا می پو لیس کے سپین خاک میں بجلی چوروں اور نا دہنگان کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جس میں در جنوں افراد کو ڈائریکٹ کنڈوں کے زر یعے بجلی چوری کر تے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑے اور موقع پر ایل ٹی تار کے کئی سپین کاٹ دی  ا ور ان کے خلاف مقد مات درج کئے ایسی طرح نا دہنگان کے خلاف بھی بھر پور کارو ئیوں کے دوران در جنوں میٹروں کے کنکشن کی بجلی کا ٹ دیں اور دیگر نا دہنگان سے لا کھوں روپے کی بقا یات وصول کی واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر2 پبی کے ایس دی او شا ہد اقبال نے کہا کہ یہ آپریشن جاری رہے گا نا دہنگان اپنی بجلی کی بحا لی کے لئے فوری طور پر اپنے بقا یا جات جمع کریں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -