گرین لائن بسوں کی کھیپ  کراچی بس ڈپوپرپہنچا دی گئیں 

گرین لائن بسوں کی کھیپ  کراچی بس ڈپوپرپہنچا دی گئیں 

  

کراچی(سٹاف رپورٹر) گرین لائن بسوں کی کھیپ سرجانی ٹان میں بس ڈپو پرپہنچا دی گئیں۔ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں میں بس ڈپو پر گرین لائن بسوں کی کھیپ پہنچا دی گئیں۔ 40 بسیں ڈپو کے وسیع احاطہ میں پارک کردی گئیں۔پہلے مرحلے میں گرین لائن بس سرجانی سے نمائش تک چلائی جائے گی، بسیں مکمل ایئرکنڈیشنڈ ہوں گی جن میں 200 سے 250 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی، بس میں خواتین اور معذور افراد کے لیے نشستیں مختص ہوں گی۔

مزید :

صفحہ اول -