وزیر اعلیٰ محمود کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر اعلیٰ محمود کا لیفٹیننٹ جنرل (ر) اشفاق ندیم کے انتقال پر دکھ اور افسوس ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے لیفٹیننٹ جنرل(ریٹائرڈ)  اشفاق ندیم کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اوردرلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری ایک تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔ 

مزید :

صفحہ اول -