بلاول  سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو 

بلاول  سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر افغانستان کی بدلتی صورت حال کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی گئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے اپنے دورہ سندھ سے متعلق منصوبے سے آگاہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کے دورہ سندھ سے متعلق منصوبے کا خیرمقدم کیا
 بلاول  

مزید :

صفحہ اول -