صدر مملکت کی عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ آمد، اْن کے سسر جسٹس(ر) محمد صابر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا

  صدر مملکت کی عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ آمد، اْن کے سسر جسٹس(ر) محمد صابر کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور میں سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کی رہائشگاہ پر گئے اور اْن کے سسر جسٹس(ر) محمد صابر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ ہمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق دے۔
  صدر مملکت

مزید :

صفحہ آخر -