روضہ رسولؐ پر حاضری، نمازوں کیلئے بذریعہ ایپ اجازت لینے کی شرط ختم

روضہ رسولؐ پر حاضری، نمازوں کیلئے بذریعہ ایپ اجازت لینے کی شرط ختم

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) روضہ رسولؐ پر حاضری اور مسجد نبویؐ میں نمازوں کیلئے ایپ کے ذریعے اجازت لینے کی لازمی شرط ختم، ایس او پیز پر پابندی کرتے ہوئے مسجد نبویؐ میں داخلہ کی اجازت دیدی گئی روضہ رسولؐ پر حاضری کیلئے ویکسین سرٹیفکیٹ ضروری، ریاض الجنہ میں جانے پر پابندی برقرار، روضہ رسولؐ پر حاضری کی اجازت ملنے پر اہل مدینہ نہال۔

شرط ختم 

مزید :

صفحہ آخر -