ہوپ اسلام آباد زون کے نومنتخب عہدیداروں کی اعجاز الحق سے ملاقات

ہوپ اسلام آباد زون کے نومنتخب عہدیداروں کی اعجاز الحق سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) اسلام آباد زون کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے۔ کامیاب ہو نیوا لے امیدواران نصیر مغل، عبدالوہاب صدیقی کی پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر مذہبی امور محمد اعجاز الحق سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ محمد اعجاز الحق نے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر ممبر ایگزیکٹو اسلام زون چودھری غلام ربانی، انجینئر گلفراز خان اور محمد اسماعیل قریشی بھی موجود تھے۔
ملاقات

مزید :

صفحہ آخر -