امریکی قونصل جنرل کا ایف آئی اے کراچی زونل آفس کا دورہ 

امریکی قونصل جنرل کا ایف آئی اے کراچی زونل آفس کا دورہ 

  

  کراچی (آئی این پی)  امریکی قونصل جنرل نے ایف آئی اے کراچی ذونل آفس کا دورہ کیا جہاں دورے کے دوران امریکی قونصل جنرل کو ایف آئی اے کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق آگاہ کیا گیا، دورے کے دوران  امریکی قونصل جنرل نے کورونا وائرس  کے وبائی مرض کے دوران پیشہ وارانہ مہارت کے ساتھ کام انجام دینے والے ایف آئی اے عملے کی کارگردگی کو بھی سراہا، ایف آئی اے کی جانب سے کورونا وائرس کے لاک ڈاون کے باوجود محکمہ جاتی متاثر نہیں ہوئے تھے جس کے سبب امریکی شہریت کے حامل افراد مستفیض ہوئے۔ واضح رہے امریکی قونصل جنرل کے  دورے کے  دوران  یادگاری شیلڈ بھی ایک دوسرے کو پیش کی گئیں۔

دورہ 

مزید :

صفحہ آخر -