25ستمبر، اخبارات کی خواندگی کا  دن، پاکستان پوسٹ نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا

25ستمبر، اخبارات کی خواندگی کا  دن، پاکستان پوسٹ نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر ...

  

کراچی (خصوصی رپورٹ)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی سال 2019 سے 25ستمبر کو اخبارات کی خواندگی کے قومی دن کے طور پر منا رہی ہے۔اے پی این ایس کی درخواست پر اس اہم قومی دن کے موقع پر پاکستان پوسٹ نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے جو ملک بھر کے ڈاک خانوں میں 25ستمبر 2021 سے دستیاب ہوگا۔اے پی این ایس نے یادگاری ٹکٹ کا عکس جاری کردیا ہے۔

یادگاری ٹکٹ

مزید :

صفحہ آخر -