زرعی یونیورسٹی کے ریسرچ آفیسر  کا تبادلہ کینسل، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر سے جواب طلب

زرعی یونیورسٹی کے ریسرچ آفیسر  کا تبادلہ کینسل، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس مزمل اخترشبیرنے یونیورسٹی آف ایگریکلچر کے ریسرچ آفیسر کے تبادلے کا حکم معطل کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر سے جواب طلب کرلیاہے،درخواست گزارمظفر حسین سالک نے بوریوالہ تبادلے کے اقدام کواپنے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ کی وساطت سے دائر درخواست 

میں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ سمیت دیگر کو فریقین بناتے ہوئے موقف اختیار کیاکہ درخواست گزارکا تبادلہ کا اختیار سینڈیکیٹ کو نہیں، وائس چانسلر نے سینڈیکیٹ سے تبادلہ ذاتی عناد کی بنیاد پر کرایا۔

تبادلہ کینسل

مزید :

صفحہ آخر -