گریڈ18 کے افسر  محمد علی کھوسہ اے آئی  جی ویلفیئر تعینات 

گریڈ18 کے افسر  محمد علی کھوسہ اے آئی  جی ویلفیئر تعینات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ مشتاق مہر نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ18 کے افسر محمد علی مردان کھوسہ کو اے آئی جی اسٹیٹ اینڈ مینجمنٹ سے تبادلہ کرتے ہوئے انہیں اے آئی جی ویلفیئر تعینات کردیاہے۔