فنڈز ختم،انسداد تشدد مرکز برائے خواتین مالی بحران کا شکار،بجلی بند
ملتان (سٹی رپورٹرر) انسداد تشدد مرکز برائے خواتین مالی بحران کا (بقیہ نمبر3صفحہ5پر)
شکار بجلی کے لوڈ کی زیادتی سے مرکز کی لائٹس اور ائیر کنڈیشنر خراب، ہوگئے تین ہفتوں سے مرکز کی بجلی بند، شہریوں اور عملے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے 8 لاکھ کے ڈیزل کے بل کی عدم ادائیگی پر ڈیزل کی فراہمی معطل، مرکز کا جنریٹر بھی بند، ہو گیاہے بتایا جاتاہے کہ مرکز کے پاس ایمبولنس چلانے کے لیے بھی ڈیزل موجود نہیں ہے مرکز میں قائم حوالات کے قیدی بجلی کے بغیر غیر انسانی ماحول میں رہنے پر مجبور ہیں خواتین مرکز میں ٹیلی فون اور سوئی گیس بھی بل کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ایک برس سے بند ہے
فنڈز ختم