وزیراعلی عثمان بزدار سے رکن صوبائی  اسمبلی طاہر رندھاوا کی ملاقات

 وزیراعلی عثمان بزدار سے رکن صوبائی  اسمبلی طاہر رندھاوا کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  چوبارہ(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار (بقیہ نمبر6صفحہ5پر)
سے لیہ سے رکن صوبائی اسمبلی لالہ محمد طاہر رندھاوا کی ملاقات،لیہ شہر کے ترقیاتی منصوبوں اور فلاح عامہ کے پراجیکٹس پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیااس موقع پرسردارعثمان خان بزدارنیکہا کہ لیہ سمیت پنجاب کے ہر پسماندہ ضلع کیلئے خصوصی ڈویلپمنٹ پیکیج دیا ہے،چوک اعظم کو تحصیل کا درجہ دینے کا جائزہ لیا جائے گا،پنجاب میں نئے اضلاع اور تحصیلیں بنانے پر کام جاری ہے،لیہ میں یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کا آغاز ہو چکا ہے،اراکین اسمبلی میرے ساتھی ہیں،ان کے جائز کام ہر صورت ہوں گے،کسی کو جائز کاموں کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا،ترقی کا سفر لیہ جیسے دوردراز علاقے تک پہنچایاہے۔عثمان بزدار،ماضی میں لیہ کو نظر انداز کر کے علاقے کے لوگوں کی محرومیوں میں اضافہ کیاگیا۔سابق دو ر میں لیہ کے عوام کوخالی نعروں سے بہلایا گیا۔تحریک انصا ف کی حکومت لیہ کے عوام کو ان کا حق واپس کررہی ہے،محروم علاقوں کی ترقی پر وسائل خرچ کرتے رہیں گے،انصاف صحت کارڈ غریب طبقہ کیلئے نعمت ہے۔ 
ملاقات