فنکاروں کی ڈپٹی کمشنر ملتان سے ملاقات،ڈراموں کی نمائش شروع

فنکاروں کی ڈپٹی کمشنر ملتان سے ملاقات،ڈراموں کی نمائش شروع

  

  ملتان ( سٹی رپورٹرر)کورونا  وبا کی شرح میں کمی آنے پر ضلعی (بقیہ نمبر14صفحہ5پر)

انتظامیہ نے ملتان کے تھیٹرز پر ڈراموں کی نمائش کے لیئے 20 روز بعد کھول دیئے ہیں، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ملتان عامر کریم خان نے ملاقات کے لیئے آنے والے فنکاروں کے وفد  کو واضح کر دیا کہ ڈراموں کی نمائش سکرپٹ کے مطابق کورونا ایس او پیز کے تحت کروائے جائیں، جس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی  برداشت نہیں کی جائے گی  اور خلاف ورزی کرنے پر نہ صرف تھیٹر بند کر دیئے جائیں گے، اور ذمہ دران کے خلاف کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی، ڈراموں کی نمائش شروع ہوتے ہی تھیٹروں کی رونقیں ایک بار پھر بحال ہو گئی ہیں۔

اوپن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -