نااہل حکومت کو گھر بھیج کردم لیں گے، عبدالغفور حیدری

نااہل حکومت کو گھر بھیج کردم لیں گے، عبدالغفور حیدری

  

ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر) پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ نااہل اور سیلیکٹیڈ حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کی تحریک جاری ہے اسی سلسلہ میں پی ڈی ایم سولہ اکتوبر کو فیصل آباد اور اکتیس اکتوبر کو ڈیرہ غازیخان میں پاور شو کرے گی ہم حکومت کو تسلیم نہیں کرتے انتخابی اصلاحات سمیت حکومت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا وہ مقامی دینی درسگاہ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا کہ پیپلز (بقیہ نمبر30صفحہ5پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -