میپکو، 4ایگزیکٹو انجینئرز کے تبادلے

میپکو، 4ایگزیکٹو انجینئرز کے تبادلے

  

ملتان (نیوز   رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)انتظامیہ نے 4ایگزیکٹو انجینئرز کے تقرر و تبادلوں کے (بقیہ نمبر36صفحہ5پر)

احکامات جاری کردئیے ہیں۔ ایکسین کنسٹرکشن ڈی جی خان ڈویژن عمران مجید کو ایکسین تونسہ شریف آپریشن ڈویژن اور ا ن کے پیش رو ایکسین افتخارکامران کو ایکسین کنسٹرکشن ڈی جی خان، ایکسین ایس ایس اینڈ ٹی میپکو ڈی جی خان ڈویژن یاسرفاروق کو ڈپٹی منیجر (ٹی اینڈ جی) میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان اور ان کے پیشرو ایکسین محمد علی کو ایکسین ایس ایس اینڈ ٹی میپکو ڈی جی خان ڈویژن تعینات کیاگیاہے۔

تبادلے 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -