میلسی، پٹواریوں کی بھرتی کا عمل مکمل
میلسی(سپیشل رپورٹر)تحصیل میلسی میں پٹواریوں کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا میرٹ کے مطابق ٹیسٹ اور انٹرویو(بقیہ نمبر37صفحہ5پر)
کے تمام مراحل پاس کرنے والے 62 مرد اور 5خواتین امیدوار پٹواریوں کی فائنل میرٹ لسٹ اسسٹنٹ کمشنر میلسی عبد الرزاق علی ڈوگر نے جاری کر دی میرٹ لسٹ کے مطابق احمد وقاص، محمد مزمل، محمد عثمان، احمد جنید طارق، محمد نیاز حسین، اسامہ فاروق، جنید افضل، محمد انس، عبد الباسط، محمد محسن رضا، شکیل افضل، محمد سجاد، عبد الواحد، محمد عامر یار، فخر عباس، زبیر غفار، محمد ندیم، وقاص شوکت، محمد عمیر فاروق، محمد ارسلان جاوید، محمد سعود، محمد راشد، محمد اسد اعظم، فخر زمان، حافظ محمد نذیر قریشی، متین عباس، ثاقب سعید، محمد ارسلان، سلمان حسین، آفاق اسلم، علی خالد، محمد راشد ولد منظور احمد، عابد حسین، محمد احمد، غفور، نوید قمر، عمران عباس، امیر حمزہ، علی رضا، حافظ محمد ولید، شاہ زیب اسلم، ظفر اقبال، علی حمزہ، عمیر فاروق ولد فاروق احمد، شہروز اسلم، کیلاش احمد، حافظ امان اللہ، کوسین عباس، عامر رسول، محمد ابراہیم، فہیم اسلام، محمد اظہر، محمد نوید، محمد خاور، عبید الرحمان، شاہ ویز احمد، ولی محمد خان، ارسلان احمد، وسیم عباس، محمد عمیر حنیف، حافظ فیضان احمد، محمد زوہیب اور محمد آصف جبکہ خواتین کوٹہ میں سے ثوبیہ مظہر، مہوش اسلم، آرزو فریاد، عائشہ نذیر اور زاہرا یوسف نے ٹیسٹ اور انٹر ویو کے تمام مراحل پاس کر لیئے تا ہم مجموعی طور پر مرد کوٹہ کی 20 اور خواتین کوٹہ کی 4 اور ایک سیٹ اقلیت کیلئے مختص ہے اور مذکورہ 62 مرد امیدواروں میں سے پہلے 20امیدوار اور اسی طرح پہلی 4خواتین پٹواری کی سیٹ پر کامیاب ہوں گی جن کی تقرری کے نوٹیفیکیشن آئندہ 2روز میں جاری ہونے کی توقع ہے جبکہ اقلیت کیلئے مختص ایک سیٹ کیلئے کسی نے بھی اپلائی نہ کیا جس پر یہ سیٹ بدستور خالی رہے گی۔
مکمل