بہاولپور، ہوٹلوں،بیکریوں پر مضر صحت اشیاء فروخت ہونیکا انکشاف
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بہاولپور کے ہوٹلوں، بیکریوں مٹھائی کی (بقیہ نمبر42صفحہ5پر)
دکانوں اوردودھ فروشوں کی دکانوں پر مضر صحت اشیاء فروخت ہونے ک انکشاف ہوا ہے مگر فوڈ اتھارٹی ٹیمیں کارروائی سے گریزاں ہیں۔
انکشاف