راجن پور،انسپکٹر ماحولیات سرگرم،کباڑ خانوں پرچھاپے

راجن پور،انسپکٹر ماحولیات سرگرم،کباڑ خانوں پرچھاپے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
  جام پور(نامہ نگار)   ڈپٹی کمشنر راجن پور کے حکم پر انسپکٹر ماحولیات نے کاروائی کی  متعدد  ڈپٹی کمشنر راجن پورکے حکم پر انسپکٹر ماحولیات نے کباڑ خانوں کے خلاف (بقیہ نمبر42صفحہ7پر)
کاروائی کرتے ہوئے متعدد دوکانوں کو قانون کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کر دیے ہیں۔ سروے کے دوران ڈیرہ روڈ پر محمد مشتاق احمد اور نہروالی پل پر غلام مصطفی قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب  پائے گئے جن کے خلاف زیر دفعہ تعزیرات پاکستان 269/270/278  ت۔پ مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کر دی۔ انہوں نے رابطہ پر بتایا کہ کسی کو ماحول الودہ کرنے کی اجازت نہیں ہو گی قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب دوکانداروں کے خلاف بلاامتیاز کاروائی جاری رہے گی۔ اس کے علاوہ انسپکٹر ماحولیات نے بھٹوں پر اچانک چھاپے مارکرکے مالکان کا جدید ٹیکنالوجی کے مطابق بھٹے چلانے کی ہدایت کی۔ الودگی پھیلانے والے بھٹے سیل کر دیے جائیں گے۔
چھاپے