میپکو ٹیموں کا آپریشن،1701بجلی  چوروں کو رگڑا، جرمانے عائد

میپکو ٹیموں کا آپریشن،1701بجلی  چوروں کو رگڑا، جرمانے عائد

  

 ملتان (نیوز   رپورٹر)میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے رواں ماہ میں 1701بجلی چورپکڑلئے۔28 لاکھ48(بقیہ نمبر55صفحہ5پر)

ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر4کروڑ75 لاکھ 74 ہزارروپے جرمانہ عائد۔157مقدمات درج۔یکم تا23ستمبرکے دوران ملتان میں 231بجلی چوروں کو6699151روپے جرمانہ عائد کیاگیااور30 مقدمات درج کروائے گئے۔ڈی جی خان میں 337صارفین کو7572517روپے جرمانہ عائداور9مقدمات درج،وہاڑی میں 107بجلی چوروں کو3058118روپے جرمانہ عائداور11ایف آئی آرز درج،بہاولپور میں 123صارفین کو4728759 روپے جرمانہ عائداور13مقدمات درج،ساہیوال میں 243 بجلی چوروں کو6365304روپے جرمانہ عائد اور 18 مقدمات درج،رحیم یار خان میں 264بجلی چوروں کو7076506روپے جرمانہ عائداو ر45 ایف آئی آرز درج،مظفرگڑھ میں 261بجلی چوروں کو6631778 روپے جرمانہ عائد اور19ایف آئی آرز درج،بہاولنگر میں 58بجلی چوروں کو1834186روپے جرمانہ عائداور3مقدمات درج، خانیوال میں 77صارفین کو 3608152 روپے جرمانہ عائدکیاگیااور9ایف آئی آرز درج کروائی گئیں۔

جرمانے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -