صاد ق آباد،اراضی ریکارڈ سنٹر کا ملازم رشوت لیتے گرفتار، تفتیش شروع

صاد ق آباد،اراضی ریکارڈ سنٹر کا ملازم رشوت لیتے گرفتار، تفتیش شروع

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) چک نمبر 190pکے رہاشی غلا(بقیہ نمبر50صفحہ7پر)

م سرورنے تھانہ اینٹی کرپشن کیاسسٹنٹ ڈائریکٹر جمشید اکرم کودرخواست دی کہ جائزکام کیلیے اراضی ریکارڈ سنٹرصادق آبادکاملازم رشوت لیناچاہتاہے سائل غریب شہری ہیرشوت نہیں دیناچاہتاریڈکرواناچاہتاہے تواینٹی کرپشن رحیم یارخان کی ٹیم نے چھاپہ مارکرملزم سفیان یونس سے نشان زدہ نوٹ برآمدکرکیتھانہ اینٹی کرپشن میں 11/21مقدمہ درج کر کیکاروائی شروع کردی

تفتیش شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -