صوبائی وزیر تعلیم مراد راس سے پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے عہدیداروں   کی ملاقات، مسائل پر تبادلہ خیال

صوبائی وزیر تعلیم مراد راس سے پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے عہدیداروں   کی ...

  

 ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس سے منیر احمد کلاچی صدر پاکستان چیمبر آف (بقیہ نمبر52صفحہ5پر)

یجوکیشن کے رہنماؤں منیر احمد کلاچی اور غنا محمد گجر نے لاہور میں ملاقات کرکے اپنے مسائل سے آگاہ کیا وزیر تعلیم پنجاب مراد نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ جدید نظام تعلیم اور نئی نسل کو نظریہ پاکستان سے آگاہی کی ضرورت ہے جبکہ معیاری تعلیم کے لئے پرائیویٹ پبلک سیکٹر کا اشتراک ضروری ہے انہوں نے کہا کہ چار ہزار سے کم فیسوں والے سکولوں کو سہولتیں اور نجی سکولز اساتذہ کو بھی مفت ٹریننگ دے رہے ہیں جبکہ کم فیس والے سکولز کو کمرشل کی بجائے ڈومیسٹک درجہ کے لئے سفارشات کی ہیں پوری کوشش ہے آئندہ تعلیمی ادارے بند نہ ہوں والدین سکولز فیسیں جمع کروائیں تاکہ اساتذہ کر بروقت تنخواہیں مل سکیں بڑے پریشر کے باوجود فیسوں کے مسئلہ پر نجی اداروں کے ساتھ کھڑا ہوں ہمیں احساس ہے ڈیڑھ سال میں چھوٹے ادارے کس حال میں چل رہے ہیں کنٹونمنٹ بورڈ ایشو کے لئے اعلیٰ سطح ذمہ داران سے مذاکرات کرکے حل نکالاجائے۔

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -