میاں چنوں، قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن، کروڑوں کی سرکاری اراضی واگزار
میاں چنوں،محسن وال(نمائندہ پاکستان) نواحی علاقے وجھیانوالہ میں اسسٹنٹ کمشنر رابعہ سیال نے سرکاری رقبے پر ناجائز قابضین کے خلاف کارروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروالی آپریشن میں ان کے ہمراہ تحصیل دار رانا محمد شفیق سمیت ریونیو عملہ اور پولیس نے بھی حصہ لیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر میانچنوں مس رابعہ سیال نے تحصیل دار رانا محمد شفیق اور اپنی(بقیہ نمبر60صفحہ7پر)