وزیراعظم عمران خان 27 ستمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے
کراچی (آن لائن) وزیراعظم 27 ستمبر کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ عمران خان کو ترقیاتی کاموں اور امن و امان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔وزیراعظم دورہ کراچی کے دوران اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ عمران خان کو سرکلر ریلوے، گرین لائن بسوں، ترقیاتی کاموں اور امن و امان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم کو پارٹی امور سے متعلق بھی بریف کیا جائے گا۔
وزیراعظم