قربانی کا جانور خرید کر رقم کا چیک باونس ہونے کا کیس ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا 

قربانی کا جانور خرید کر رقم کا چیک باونس ہونے کا کیس ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا 
قربانی کا جانور خرید کر رقم کا چیک باونس ہونے کا کیس ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے قربانی کے جانور خرید کر رقم کا چیک باﺅنس ہونے کے کیس کا فیصلہ سنا دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم اسماعیل کو دو سال قید اور چالیس ہزار روپے جرمانہ کر دیاہے ، عدالت نے ملزم کو عدالت سے گرفتار کرنے کا حکم دیا تو اسماعیل نے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے ملزم کی فرار کی کوشش ناکام بناتے ہوئے احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا ۔

مزید :

قومی -