لاہور میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گی

لاہور میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گی
لاہور میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر میں 27اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہیں گئی، لاہور پولیس کی درخواست پر عرس اور چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائیں گئی۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کے 978 ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 26 ستمبر کو ہورہا ہے،زائرین کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے شرکت کرسکیں گے,عرس داتاعلی ہجویری اور چہلم پرموبائل فون سروس جزوی طور پر بند رہے گی،موبائل فون سروس 27 اور28ستمبر کو بند رہے گی,موبائل فون سروس لاہور پولیس کی درخواست پر بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -