فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی معروف امریکی اداکارہ نے اپنی کہانی دنیا کو سنا دی
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ریسلنگ اور اداکاری کے لیے فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی معروف امریکی اداکارہ نے اب اپنی کہانی دنیا کو سنا دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 48سالہ جیزمین سینٹ کلیئر نامی یہ اداکارہ 1990ءکی دہائی میں امریکہ کی فحش فلموں کی معروف ترین اداکاراﺅں میں شمار ہوتی تھی، جس نے ایک فحش فلم کے لیے ایک ہی دن میں 300 مردوں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا تھا۔
جیزمین کا کہنا ہے کہ ”میں نے کئی سال فحش فلم انڈسٹری میں کام کیا مگر مجھے اس میں ذہنی سکون نہیں ملا۔ میں روزانہ گھر سے سٹوڈیو جاتی اور وہاں سے گھر واپس آ جاتی۔ کئی سال میں نے اسی طرح گزار دیئے۔ مجھے احساس ہونے لگا تھا کہ میں کسی خول میں بند ہوں۔ میں چاہتی تھی کہ میں کچھ ایسا کروں جس سے لوگ مجھے اچھے انداز میںیاد رکھیں۔ چنانچہ میں پروفیشنل ریسلر بن گئی۔ میں بچپن سے ہی ریسلنگ دیکھتی آ رہی تھی اور اس کا مجھے بہت شوق تھا۔ لہٰذا جب میں نے پیشہ تبدیل کرنے پر غور شروع کیا تو ریسلنگ میرے ذہن میں پہلا آپشن آیا۔ پروفیشنل ریسلنگ میں نام بنانے کے بعد میں نے اداکاری شروع کر دی۔ میں سمجھتی ہوں کہ میں فحش فلم انڈسٹری کے لیے بنی ہی نہیں تھی۔ میں نے ابتداءمیں غلط پیشے کا انتخاب کر لیا تھا۔“