افریقن ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس ایگزیبیشن میں پاکستان پویلین

افریقن ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس ایگزیبیشن میں پاکستان پویلین
افریقن ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس ایگزیبیشن میں پاکستان پویلین

  

پریٹوریا (فہیم شبیر) افریقن ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس ایگزیبیشن (اے اے ڈی) میں پاکستان پویلین 21 سے 25 ستمبر تک واٹر کلوف ایئر فورس بیس، پریٹوریا میں قائم کیا گیا ہے۔ پویلین ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (ڈی ای پی او) اور پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس (پی اے سی) نے دفاع سے متعلق مصنوعات کی نمائش کے لیے قائم کیا ہے۔ ہائی کمشنر مظہر جاوید کو پویلین کے دورے کے دوران پاکستان کے دفاعی نمائش کنندگان نے بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈی جی ڈی پی او میجر جنرل عارف اور ڈی اے بریگیڈیئر شہریار بھی موجود تھے۔

مزید :

قومی -