کوئی شہری اگر جنسی طور پر خود کو ٹھیک نہیں سمجھتا تو وہ اپنا علاج کروا سکتا ہے اور یہ ہر شہری کا حق ہے، سپریم کورٹ بار کے صدر کا مؤقف بھی آگیا

کوئی شہری اگر جنسی طور پر خود کو ٹھیک نہیں سمجھتا تو وہ اپنا علاج کروا سکتا ...
 کوئی شہری اگر جنسی طور پر خود کو ٹھیک نہیں سمجھتا تو وہ اپنا علاج کروا سکتا ہے اور یہ ہر شہری کا حق ہے، سپریم کورٹ بار کے صدر کا مؤقف بھی آگیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے کہا ہے کہ کوئی شہری اگر جنسی طور پر خود کو ٹھیک نہیں سمجھتا تو وہ اپنا علاج کروا سکتا ہے اور یہ ہر شہری کا حق ہے۔

"ایکسپریس نیوز "کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر بل کی ہر مکتبۂ فکر اپنی اپنی تشریح کررہا ہے، ہماری اسمبلی کوئی ایسا غیر اخلاقی بل پاس نہیں کرسکتی اور قانون کو اسی طرح دیکھنا چاہیے جس طرح سامنے نظر آرہا ہے۔

احسن بھون کا مزید کہنا تھا کہ چیف جسٹس صاحب نے خواجہ سراؤں کے شناحتی کارڈ بنانے کا حکم دیا جو صحت مند سوسائٹی کے لیے اچھا اقدام تھا۔

مزید :

قومی -