ڈرامہ ارطغرل غازی کی معروف اداکارہ حلیمہ سلطان بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

ڈرامہ ارطغرل غازی کی معروف اداکارہ حلیمہ سلطان بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ...
ڈرامہ ارطغرل غازی کی معروف اداکارہ حلیمہ سلطان بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا
سورس: Instagram/esbilgic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ(آئی پی ایس)ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا اہم کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ اسرا بلگیچ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ اسرا کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

وائرل تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے انتہائی غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور کسی دریا یا سمندرکے کنارے موجود ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

اسرا بیلگیچ نے کئی مقبولیت کے ریکارڈ اپنے نام کر نے والے عالمی شہرت یافتہ ڈرامے ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار ادا کر کے سب کو حیران کر دیا تھا اور رات و رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔ترکش اداکارہ کے اس لباس پر مداحوں نے سخت تنقید کی۔

View this post on Instagram

A post shared by Esra Bilgic (@esbilgic)

تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو اداکارہ کو ان کے لباس کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا،سوشل میڈیا صارفین نے انہیں مناسب اور خوبصورت لباس پہنے کا مشورہ دیا۔

مزید :

تفریح -