'خراب تو پرویز الہٰی نے ان کا وزیر اعلیٰ بن کر ہونا تھا' وزیر اعظم اور مریم نواز کی مبینہ آڈیو پر مونس الہٰی کا رد عمل

'خراب تو پرویز الہٰی نے ان کا وزیر اعلیٰ بن کر ہونا تھا' وزیر اعظم اور مریم ...
'خراب تو پرویز الہٰی نے ان کا وزیر اعلیٰ بن کر ہونا تھا' وزیر اعظم اور مریم نواز کی مبینہ آڈیو پر مونس الہٰی کا رد عمل

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ق )کے مرکزی رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی اگر( ن) لیگ کے وزیر اعلیٰ بنتے تو انہوں نے خراب ہونا تھا.

وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کی مبینہ آڈیو پر اپنے رد عمل میں مونس الہٰی نے کہا'مجھے حیرت ہوئی ‎مریم نواز   اور ‎ شہباز شریف  کی بات سن کے۔ سارا خاندان ہی فراڈ ہے۔'

انہوں نے کہا 'خراب تو ‎ چوہدری پرویز الہٰی نے ہونا تھا ان کا  سی ایم بن کر۔ اللہ پاک نے ہم سب کو بچا لیا۔'

مزید :

قومی -