'آئندہ3 دن میں حکومت دھڑام سے گرے گی' پرویز خٹک کا دعویٰ

'آئندہ3 دن میں حکومت دھڑام سے گرے گی' پرویز خٹک کا دعویٰ
'آئندہ3 دن میں حکومت دھڑام سے گرے گی' پرویز خٹک کا دعویٰ

  

نوشہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت خود مستعفی ہوگی اور الیکشن کا بھی جلد اعلان ہوجائے گا۔ وفاقی حکومت آنے والے 3 دنوں میں دھڑام سے گرے گی۔

نوشہرہ میں ایک دھڑے کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کو پھر سے اقتدار میں لانا عوام کی ضد ہے، تحریک انصاف کی مقبولیت کی واحد وجہ نوجوان ہیں. 

مزید :

قومی -