خاور مانیکاکو  کس کیس میں گرفتار کیا گیا؟ ترجمان اینٹی کرپشن کا بیان سامنے آگیا

خاور مانیکاکو  کس کیس میں گرفتار کیا گیا؟ ترجمان اینٹی کرپشن کا بیان سامنے ...
خاور مانیکاکو  کس کیس میں گرفتار کیا گیا؟ ترجمان اینٹی کرپشن کا بیان سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان اینٹی کرپشن نے کہاہے خاور مانیکاکو گرفتار کرلیاگیا ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن  نے کہاکہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات کے الزام میں گرفتار کیا گیا، خاور مانیکا کے خلاف ڈپٹی کمشنرکے ریفرنس پر انکوائری کررہے ہیں،ترجمان نے کہاکہ خاور مانیکا پر قبرستان کی جگہ پر غیرقانونی شادی ہال تعمیر کرنے کا الزام ہے۔