جناح ہاؤس حملہ کیس؛ پراسیکیوشن کا صنم جاوید، روبینہ جمیل سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں سے متعلق فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ 

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ پراسیکیوشن کا صنم جاوید، روبینہ جمیل سمیت دیگر ملزمان ...
جناح ہاؤس حملہ کیس؛ پراسیکیوشن کا صنم جاوید، روبینہ جمیل سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں سے متعلق فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ہاؤس حملہ کیس میں  پراسیکیوشن نے صنم جاوید، روبینہ جمیل سمیت دیگر ملزمان کی ضمانتوں سے متعلق فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پراسیکیوشن کی  ضمانتیں خارج کروانے کی درخواست کی تیاری پر مشاورت جاری ہے، اے ٹی سی کا مصدقہ فیصلہ موصول ہوتے ہی درخواست دائر کردی جائے گی،یاد رہے کہ اے ٹی سی نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت 9ملزمان کی ضمانت منظور کر لی تھیں۔