بہاولپور؛ ریٹائرڈ انسپکٹر آنکھوں کا انجکشن لگوانے سے بینائی سے محروم

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ریٹائرڈ انسپکٹر آنکھوں کا انجکشن لگوانے سے بینائی سے محروم ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آنکھوں میں انجکشن لگوانے سے بینائی سے محروم ہونیوالا ایک اور شخص سامنے آگیا، ریٹائرڈ انسپکٹر آنکھوں کا انجکشن لگوانے سے بینائی سے محروم ہو گیا،ریٹائرڈ انسپکٹر رانا حاکم نے نجی ہسپتال سے انجکشن لگوایا تھا،متاثرہ شخص نے انجکشن بنانے اور فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔