لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس ایچ او غالب مارکیٹ فیصل ندیم کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر تے ہو ئے دوران کارروائی 2 رکنی موٹر سائیکل چور گروپ مال مسروقہ سمیت گرفتار کر لیا ملزمان کو خفیہ اطلاع پر نرسری پارک مین مارکیٹ سے حراست میں لیا گیا۔ ملزمان مختلف مارکیٹس اور تفریحی مقامات پر شہریوں کی ریکی کرتے تھے ملزمان موقع پاکر موٹر سائیکل چورا کر فرار ہوجاتے تھے ملزمان سے شاہدرہ و مناواں سے چوری ہونے والی 2 موٹر سائیکل،2 پستول برآمد کر لیئے ملزمان سعید اور احمد کیخلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہیں
سنگل۔۔۔۔