ویڈیو کےلئے احمد بٹ شیر کی تلاش

ویڈیو کےلئے احمد بٹ شیر کی تلاش

لاہور(فلم رپورٹر) اداکار احمد بٹ اور ایش خان ان دنوں ایک شیر کی تلاش میں ہے جو ان کی وڈیو میں کام کرے گا۔احمد بٹ نے ”پاکستان“ کو بتایا کہ وہ اپنے ایک گانے کی وڈیو بنائیں گے جس کی ماڈل ایش خان ہوں گی جنہیں شیر کے ساتھ کام کرنا پڑے گا اور ان دنوں میں شیر کی تلاش میں ہوں جس کے بعد شوٹنگ شروع کردی جائے گی۔ وڈیو کا سٹوری بورڈ اس طرح کا ہے اس میں شیر کا ہونا بہت ضروری ہے،اس بارے میں ایش کا کہناے کہ وڈیو میں شیر کے ساتھ کام کرنا میرے لئے ایک چیلنج ہوگا اور میں اس حوالے سے بہت پرجوش ہوں۔

مزید : کلچر


loading...