پنجابی فلم ” جان توں پیارا “ 2مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی

پنجابی فلم ” جان توں پیارا “ 2مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) ہدایتکار مراد علی یوسف کی پنجابی فلم ” جان توں پیارا “ 2مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی ۔ فلم کی کاسٹ میں معمر رانا ، صائمہ نور ، شفقت چیمہ ، سخاوت ناز ، سحر ، حسن صادق ، راحیلہ آغا اور اچھی خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے گانے نصیبو لال نے گائے ہیں ۔ جبکہ میوزک حسن صادق اور ہدایتکار مراد علی یوست ہیں ۔

مزید :

کلچر -