تینتیسویں جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا

تینتیسویں جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تینتیسویں جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ ایونٹ 14 سے پچیس مئی تک ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہد کے مطابق انڈر 18 جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ چودہ سے پچیس مئی تک ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں ہوگی۔ ٹورنامنٹ کی نگرانی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کرے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...