آئی ٹی اے ٹینس لیگ آج شروع ہو گی

آئی ٹی اے ٹینس لیگ آج شروع ہو گی

 اسلام آباد(آئی اےن پی) اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آئی ٹی اے ٹینس لیگ ہفتہ سے اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے نائب صدر فضل سبحان کے مطابق ایونٹ میں اسلام آباد ، راولپنڈی ، جہلم اور واہ کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔

 انہوں نے کہا کہ ایک روزہ لیگ میں مینز سنگلز اور بوائز انڈر 18کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...